Kyndryl Expands in India with $2.25B: معروف عالمی کمپنی Kyndryl کا بھارت میں 2.25 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان، AI لیب اور ٹیلنٹ ڈیولپمنٹ پر ہوگی توجہ
Kyndryl کے چیئرمین اور CEO مارٹن شروئٹر نے کہا کہ کمپنی بھارت میں اپنے ملازمین اور صارفین کی ترقی کے لیے پُرعزم ہے۔





