Urdu Conclave 2026

KV Viswanathan

11 مارچ کو سنائے گئے فیصلے میں ہریش رانا کی خواہشِ موت کی درخواست پر جسٹس جے بی پردیوالا اور جسٹس کے وی وشوانتھن کی بنچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ اس عمل کو مکمل عزت و وقار کے ساتھ انجام دیا جانا چاہیے۔

کانگریس کی کرناٹک یونٹ کے صدر ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ وہ جلد ہی لوگوں کو بتائیں گے کہ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے انہیں کس طرح نشانہ بنایا۔