Bharat Express DD Free Dish

Kushinagar Express

گورکھپور سے ممبئی آرہی کشی نگرایکسپریس ٹرین کے ٹوائلیٹ کے کوڑے دان میں ایک تین سال کے بچے کی لاش ملی ہے۔ موقع پر آرپی ایف اورجی آرپی نے پہنچ کرلاش کو قبضے میں لے کرپوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال بھیج دیا ہے۔