Bharat Express DD Free Dish

Kumkum Bhagya

سنچیتا اُگلے نے اپنے کیریئر کے دوران متعدد مقبول ٹی وی سیریلز میں کام کیا، جن میں "ساجن گھر"، "کم کم بھاگیہ"، "واگلے کی دنیا" اور "دل والی دلہنیا لے جائے گی" شامل ہیں۔ قابل ذکر بات یہ  ہے کہ  انہیں سب سے زیادہ شہرت "کم کم بھاگیہ" میں دیا ٹنڈن کے کردار سے ملی، جس نے ان کے اداکاری کے سفر کو نئی بلندیوں تک پہنچایا،

راجن شاہی کے شو 'یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے' سے اسٹار بننے والی پرانالی راٹھوڈ نے کمکم بھاگیہ میں قدم رکھا ہے۔ کئی ویب شوز میں نظر آنے والے اداکار اکشے بندرا ہیرو ہوں گے۔

مرونال  ٹھاکر نے اپنے کریئر کا آغاز ٹیلی ویژن سے کیا۔ انہوں نے ذرائع ابلاغ کا مطالعہ کیا ہے۔ لیکن اداکارہ بننا ان کا خواب تھا۔ مرونال  ٹھاکر نے پہلی بار 2012 میں سیریل 'مجھ سے کچھ کہتی ہے خاموشیاں' سے اپنے کریئر کی شروعات کی تھی ۔