Where is Kuldeep Kumar?: کہاں ہیں کلدیپ کمار؟’ AAP کا سوال، دہلی ہائی کورٹ نے جلد سماعت پر آمادگی ظاہر کی
سینئر وکیل شادان فراست نے دہلی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے سامنے اس معاملے کا ذکر کیا۔ وکیل نے دعویٰ کیا کہ 18 اگست کی صبح تقریباً 4 بجے 20 کے قریب سادہ لباس میں ملبوس پولیس اہلکار کلدیپ کمار کو ان کے گھر سے اپنے ساتھ لے گئے۔ وکیل کے مطابق، کلدیپ کمار گزشتہ روز سے اپنے حلقے میں ایک صفائی ملازم کے قتل کے خلاف احتجاج کر رہے تھے
Thukra Ke Mera Pyaar Season 2 Trailer Out: ’ٹھکرا کے میرا پیار 2‘ کا ٹریلر ریلیز، محبت، اقتدار اور انتقام کی کشمکش میں آمنے سامنے آئے کلدیپ اور سانویکا
جاری کردہ ٹریلر سے واضح ہوتا ہے کہ اس بار کہانی پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ سنجیدہ، جذباتی اور سنسنی خیز انداز میں آگے بڑھنے والی ہے۔ سیاسی رسہ کشی، ذاتی دشمنیاں اور ٹوٹے ہوئے رشتوں کی تلخ یادیں کہانی کو ایک نئی سمت دیتی دکھائی دیتی ہیں۔
AAP MLA Kuldeep Kumar News: عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی کلدیپ کمار کی گاڑی پر حملہ، سی سی ٹی وی فوٹیج کھنگال رہی ہے پولیس
عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی کلدیپ کمارنے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس کی موجودگی میں ان کی گاڑی پرحملہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ دہلی کا لا اینڈ آرڈراب پوری طرح ’بھگوان بھروسے‘ چل رہا ہے۔
Saurabh Bhardwaj slams Delhi government: ’’سرکاری اسپتال ہوئے بیمار…مفت دواؤں کے لیے بھٹک رہے تیماردار…‘‘، دہلی کے اسپتالوں کو لےکر سوربھ بھاردواج نے بی جے پی حکومت کو گھیرا
کلدیپ کمار نے بتایا کہ ایمرجنسی وارڈ میں بھی دواؤں کی شدید کمی ہے اور مریضوں کو جن اوشدھی کیندروں پر بھیجا جا رہا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ حکومت نے جان بوجھ کر یہ دکانیں اسپتالوں کے باہر کھلوا رکھی ہیں تاکہ غریب مریضوں سے پیسے وصول کیے جا سکیں۔
Lok Sabha Elections: سنیتا کیجریوال کے روڈ شو سے پہلے AAP امیدوار کا بیان، کہا- ‘وہ مرکز کے خلاف ہیں…’
AAP ایم ایل اے اور مشرقی دہلی سے پارٹی کے امیدوار کلدیپ کمار کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے آغاز سے قبل مبینہ ایکسائز پالیسی گھوٹالے میں اپنے قومی کنوینر کیجریوال کی گرفتاری سے پارٹی کو بڑا دھچکا لگا ہے۔
Chandigarh Mayor Election 2024: سپریم کورٹ نے سنایا تاریخی فیصلہ، عام آدمی پارٹی کے کلدیپ کمار ہوں گے چنڈی گڑھ کے میئر
سپریم کورٹ نے ریٹرننگ آفیسر انل مسیح کے ذریعہ اِن ویلیڈ یعنی غیرقانونی قراردیئے گئے ووٹوں کو ویلیڈ قراردیا ہے اور پھر عام آدمی پارٹی کے کلدیپ کمارکو میئرعہدے پرجیت مل گئی۔
Karnataka: 3 male students were assaulted in Mangaluru: منگلورو کے سومیشورا بیچ پر 3 طالب علم پر 6 بدمعاشوں نےکیا حملہ
کمشنر کلدیپ کمار نے بتایا کہ معاملے میں ایف آئی آر درج کی جا رہی ہے، فی الحال ملزمان مفرور ہیں، گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔





