Manipur Violence: وہاں انسانیت مر گئی ہے’، جنتر منتر پر جمع منی پور کے قبائلیوں کا درد
منی پور کے کئی پولیس اسٹیشنوں کے ریکارڈ سے دی انڈین ایکسپریس کے ذریعے حاصل کی گئی ایف آئی آر کے مطابق، منی پور میں 3 مئی سے سیکورٹی اہلکاروں سے لوٹ مار یا ہتھیار لوٹنے کی کوشش سے متعلق مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
Manipur Women Assault Video: منی پورمیں خواتین کے ساتھ درندگی کے معاملے میں اب تک 4 ملزمان گرفتار، چھاپے ماری جاری
اس واقعہ کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد اپوزیشن بھی بی جے پی حکومت پر حملہ آور ہے۔ کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں نے وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ کے استعفیٰ اور ریاست میں صدر راج نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے کہا کہ منی پور میں انسانیت مر گئی ہے۔
All party meeting on situation in Manipur: منی پور فسادات پر دہلی میں آل پارٹی میٹنگ جاری، ممتابنرجی اور شرد پوار نے کیا کنارہ
ہائیکورٹ نے جیسے ہی میتئی کے حق میں فیصلہ سنایا، کوکی براردی کی جانب سے احتجاج ومظاہرے شروع کردیا گیا اور اس مظاہرے میں بہت جلد تشدد اور آگ زنی کا غلبہ ہوگیا جس کی وجہ سے منی پوری کے اندر مہینوں تک مسلسل تشدد کی آگ جلتی رہی ہے ۔





