Bharat Express DD Free Dish

Kota Road Accident

وزیراعظم مودی نے نو افراد کی موت پر اظہارِافسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے میں ہلاک ہونے والے ہر شخص کے اہل خانہ کو وزیر اعظم کے قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے فی کس کی مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔