Bihar on High Alert After Nepal Floods:نیپال-تبت سرحدپرگلیشیئر جھیل پھٹنے کے بعد بہارمیں ہائی الرٹ،بیراج اورپشتوں کی24گھنٹے نگرانی
نیپال سے آنے والے سیلابی پانی کو بغیر رکاوٹ نکالنے کے لیے گنڈک بیراج کے تمام 36 گیٹ کھول دیے گئے ہیں۔ سپرنٹنڈنگ انجینئر کی قیادت میں ایک تکنیکی ٹیم بیراج پر مسلسل موجود ہے، جبکہ سارن پشتے سمیت دیگر حساس مقامات پر گشت بڑھا دیا گیا ہے۔
Ganga and Kosi overflow in Bihar: بہار میں خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہیں گنگا اور کوسی ندی، سیلاب سے کئی اسکولوں کو کیا بند، لوگ اونچی جگہوں پر لے رہے ہیں پناہ
محکمہ تعلیم نے تمام ضلع مجسٹریٹس کو یہ حق دیا ہے کہ سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر وہ اپنے اضلاع میں اسکول بند کرنے کے احکامات جاری کرسکتے ہیں۔ ندیوں میں پانی کی سطح بڑھنے سے دیارہ کے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔





