World Badminton Championship 2026: نئی دہلی میں عالمی بیڈمنٹن چیمپیئن شپ میں ہندوستان میں کمپو کا باضابطہ آغاز
کُمپو کی بھارتی مارکیٹ میں آمد سے ملک کی تیزی سے بڑھتی ہوئی بیڈمنٹن انڈسٹری میں نئے مواقع پیدا ہونے کی امید ہے۔ بھارت میں بیڈمنٹن کی مقبولیت مسلسل بڑھ رہی ہے اور نوجوان کھلاڑیوں کی بڑی تعداد اس کھیل کی جانب متوجہ ہو رہی ہے۔ ایسے میں کُمپو کو بھارتی مارکیٹ میں اپنی جگہ بنانے کا وسیع موقع مل سکتا ہے۔ آنے والے دنوں میں برانڈ کی توسیع، نئی مصنوعات اور بھارتی کھلاڑیوں کے ساتھ ممکنہ شراکت داری پر بھی توجہ مرکوز کیے جانے کی توقع ہے۔
Shubhman Gll Girlfriend: شوبھمن گل کو دل دے بیٹھیں ابھیشیک شرما کی بہن، جانئے وائرل دعوے میں کتنی ہے سچائی؟
کومل شرما کو آئی پی ایل 2024 کے دوران کئی بار میدان میں دیکھا گیا تھا۔ اس دوران انہیں ایم ایس دھونی اور ایس آر ایچ کی شریک مالک کاویہ مارن کے ساتھ تصویریں کھنچواتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔





