Shubman Gill hospitalized: شبھمن گل اسپتال میں داخل، کولکتہ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں کھیلنے پر شبہ
یہ پہلا موقع نہیں جب گل اس مسئلے سے دوچار ہوئے ہوں۔ اکتوبر 2024 میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سے پہلے بھی انہیں گردن میں شدید اکڑن محسوس ہوئی تھی اور وہ میچ سے باہر ہو گئے تھے۔ جولائی 2024 میں بھی سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی20 میں اسی چوٹ کے باعث وہ نہ کھیل سکے تھے۔





