TMC issues show cause notice to Madan Mitra: کولکاتہ گینگ ریپ معاملہ، ٹی ایم سی نے مدن مترا کو جاری کیا وجہ بتاؤ نوٹس، تین دن میں مانگا جواب
ٹی ایم سی لیڈر مدن مترا نے کولکتہ کے کالج کیمپس میں قانون کی طالبہ کے ساتھ مبینہ عصمت دری پر متنازعہ تبصرہ کیا تھا۔ مترا نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا کہ ریپ کے واقعے نے تمام لڑکیوں کو یہ پیغام دیا ہے کہ کالج بند ہونے کے بعد انہیں کالج نہیں جانا چاہئے۔
Kolkata Gangrape Case: کولکتہ گینگ ریپ معاملہ، ٹی ایم سی نے متنازعہ ریمارکس کے لیے کلیان بنرجی اور مدن مترا کی مذمت کی
مدن مترا نے ایک متنازعہ بیان دیا۔ اس میں دعویٰ کیا گیا کہ ریپ کے واقعے نے تمام لڑکیوں کو یہ پیغام دیا ہے کہ کالج بند ہونے پر انہیں کالج نہیں جانا چاہئے۔ دونوں تبصروں نے مغربی بنگال کے سیاسی اور سماجی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔





