Bharat Express DD Free Dish

Koffee With Karan

عامر خان اور کرینہ کپور کی آخری آن اسکرین جوڑی 2022 میں ریلیز ہونے والی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ میں نظر آئی۔ یہ فلم ہالی ووڈ کی مشہور فلم ’فاریسٹ گمپ‘ کا ہندی روپ تھی۔ فلم میں عامر خان نے لال سنگھ چڈھا جبکہ کرینہ کپور نے روپا ڈیسوزا کا کردار ادا کیا تھا۔

بالی ووڈ اداکارعامرخان فلموں میں کئی بارکسنگ سین دے چکے ہیں۔ ایک بارانہوں نے کرن جوہرکے شو میں سیکس تھیریپسٹ تک ہونے کی بات کہہ دی تھی۔

رنویر سنگھ کے ساتھ کام کرنے کا اپنا تجربہ بتاتے ہوئے روہت نے کہا، 'رنویر ایک ایسے اداکار ہیں۔ جو فلم کی شوٹنگ کے دوران اپنے ڈائیلاگ بدل لیتے ہیں۔

Kareena Kapoor Wants To Unfollow Karan Johar: کرینہ کپور نے اب ریویل کیا ہے کہ وہ کرن جوہر کو انسٹا گرام سے اَن فالو کرنا چاہتی ہیں۔ اس کی وجہ کا انکشاف اداکارہ نے’کافی ودھ کرن 8‘ میں کیا ہے۔

شاہ رخ خان ’کافی ود کرن‘ کے گزشتہ سیزن میں شرکت کرنے نہیں پہنچے تھے۔ ان دنوں اداکار اپنی فلم ’پٹھان‘ کی شوٹنگ میں کافی مصروف تھے۔