KKR Defeats RR: کولکاتہ نائٹ رائڈرس کی شاندار واپسی، سنسنی خیز مقابلے میں راجستھان رائلز کو 4 وکٹ سے ہرایا
اتوار کو راجستھان رائلز کے خلاف ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے میچ میں کے کے آر نے 4 وکٹ سے کامیابی حاصل کی۔ اس جیت کے ساتھ کے کے آر نے 6 میچوں کے بعد اپنی پہلی فتح درج کی اور پوائنٹس ٹیبل میں نویں مقام پر پہنچ گئی۔




