Vijay Deverakonda’s film ‘Kingdom’ trailer released: ’’ضرورت پڑی تو سب کچھ جلا دوں گا…‘‘، وجے دیوراکونڈا کی فلم ’کنگڈم‘ کا ٹریلر ریلیز
اسپائی تھرلر فلم کے ہدایت کار گوتم تیننوری ہیں جنہوں نے ’جرسی‘ بنائی تھی۔ اس فلم کو ستارہ انٹرٹینمنٹس اور فارچون فور سینماز کے تحت ایس ناگا ومسی اور سائی سوجنیا نے پروڈیوس کیا ہے۔ اس کا ہندی ورژن ’سامراجیہ‘ ایڈوائس موویز کے آدتیہ بھاٹیہ اور اتل راجانی پیش کر رہے ہیں۔ بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے اس میں اپنی آواز دی ہے جب کہ جونیئر این ٹی آر نے تیلگو ورژن اور سوریا نے تامل ورژن میں اپنی آواز دی ہے۔
Blinken heads to Saudi Arabia with Israel ties on agenda: سعودی عرب -اسرائیل کے تعلقات استوار کرنے کے ایجنڈے کے ساتھ جدہ پہنچے امریکی وزیرخارجہ
بلنکن نے طاقتور اسرائیل نواز لابی اے آئی پی اے سی سے ایک تقریر میں کہا، "امریکہ کا اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کومعمول پر لانے میں حقیقی قومی سلامتی کا مفاد ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ ہم یہ کام کر سکتے ہیں اور درحقیقت ہمیں اسے آگے بڑھانے میں ایک لازمی کردار ادا کرنا چاہیے۔





