Kidney stones: کن سبزیوں کو ساتھ کھانے سے گردے میں پتھری ہوتی ہے؟ حقیقت جان کر دور کرلیں تمام غلط فہمیاں
اگر کسی فرد کو پہلے گردے میں پتھری ہو چکی ہے تو اس کی خوراک کا تعین اس بات پر بھی منحصر ہوگا کہ پتھری کس قسم کی تھی۔ اس لیے انٹرنیٹ یا سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ’’یہ دو سبزیاں کبھی ساتھ نہ کھائیں‘‘ جیسی باتوں پر آنکھ بند کرکے یقین کرنا درست نہیں۔سبزیاں مجموعی طور پر صحت مند غذا کا اہم حصہ ہیں۔
Kidney Stone: جسم میں نظر آنے والی یہ 4 علامت کہیں پتھری کی وجہ تو نہیں، غلطی سے بھی نہ کریں نظر انداز
پتھری کی سب سے عام علامت کمر کے نچلے حصے، پیٹ کے اطراف یا کمر میں شدید درد ہے۔ یہ درد اچانک شروع ہو کر ناقابل برداشت ہو سکتا ہے۔ درد اتنا شدید ہو سکتا ہے کہ بیٹھنا یا لیٹنا بھی مشکل ہو سکتا ہے۔





