Five Indians kidnapped in Mali : مغربی افریقہ میں کشیدگی میں اضافہ، مالی میں پانچ ہندوستانیوں کا اغوا، سفارت خانہ کی طرف سے رہائی کے لیے کوششیں جاری
مغربی افریقہ کے شورش زدہ ملک مالی میں القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد گروپ کے ہاتھوں پانچ بھارتی شہریوں کے اغوا کی اطلاع ملی ہے۔ بھارت کے سفارت خانے نے تصدیق کی ہے کہ یہ واقعہ 6 نومبر کو پیش آیا اور مقامی حکام کے ساتھ قریبی رابطے میں رہتے ہوئے ان تمام بھارتیوں کی جلد اور محفوظ رہائی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
A man kidnapped in Greater Noida because of dog: کتا پسند آنے پر نوجوان کو کر لیا گیا اغوا
گریٹر نوئیڈا میں ایک عجیب معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں کتا پسند آنے پرمالک کو اغوا کر لیا گیا۔ بدمعاش اسے اسکارپیو میں ڈال کر علی گڑھ لے گئے اور فون کرکے تاوان میں کتا مانگا۔ اغوا کی اطلاع پر پولیس حرکت میں آئی تو بدمعاش کتے کے مالک کو علی گڑھ میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ معاملہ بیٹا 2 تھانہ علاقے کے الفا 2 سیکٹر کا ہے۔ اس معاملے کو لے کر شرپسندوں کی ایک آڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
جنوبی افریقہ میں ہندوستانی نژاد نابالغ کو کیا اغوا
جوہانسبرگ، 14 نومبر (بھارت ایکسپریس): جنوبی افریقہ میں پولیس ایک آٹھ سالہ ہندوستانی نژاد لڑکی کی تلاش کر رہی ہے جسے دو ہفتے قبل کیپ ٹاؤن کے گیٹس وِل میں دو مسلح افراد نے اغوا کر لیا تھا۔ رائلینڈز پرائمری اسکول کی طالبہ ابیرہ اپنی اسکول کی گاڑی میں بیٹھی ہوئی تھی جب اسے 4 …
Continue reading "جنوبی افریقہ میں ہندوستانی نژاد نابالغ کو کیا اغوا"





