سب سے خوش نصیب مسلمان وہ ہے، جوفتنوں سے بچ جائے: مولانا محمد رحمانی مدنی نے مسلمانوں سے کی بڑی اپیل
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ سب سے زیادہ سعادت مند مسلمان وہ ہے، جوفتنوں سے محفوظ رہے اوریہ ایک مسلمان کی خوبی اور لازمی صفت ہے کہ وہ سب کے لیے خیرخواہ ہوتا ہے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بارفرمایا کہ دین خیر خواہی کا نام ہے۔