Bharat Express

Kho Kho

ہندوستان کی تاریخی جیت کے بعد پی ایم مودی نے ٹیم انڈیا کو مبارکباد پیش کی ہے۔پی ایم مودی نے ایکس پر لکھا، ’’ہندوستانی خواتین کی ٹیم کو پہلا کھو کھو ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد! یہ تاریخی فتح ان کی بے مثال مہارت، عزم اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔‘‘

خواتین کے زمرے میں بھی مہاراشٹرا اور ایئرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا کے درمیان کھیلا گیا میچ کافی سنسنی خیز رہا۔ مہاراشٹر کی ٹیم نے ایئرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا کو 18-16 سے شکست دی۔ اس جیت میں مہاراشٹر کی کپتان سمپدا موریہ نے اہم کردار ادا کیا۔