PM Modi, Gurudwara, Philippines: فلپائن میں وزیر اعظم مودی نے 100 سال پرانے گردوارے میں ٹیکا ماتھا، تعمیر نو کے کاموں کا کیا افتتاح
منیلا میں کواڈ ممالک کے لیڈران کی مجوزہ میٹنگ تقریباً دو سال بعد اس گروپ کو ایک بار پھر اعلیٰ سطح پر ایک ساتھ لانے جا رہی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ممکنہ ملاقات بھی اس اجلاس کا ایک اہم پہلو ہوگی۔





