Who is Mastermind Nikhil Gupta: کون ہے نکھل گپتا؟ خالصتانی شدت پسند پنو کو چاہتا تھا مارنا، امریکی عدالت میں اعترافِ جرم
گُرپتونت سنگھ پنو کے قتل کی مبینہ سازش کے معاملے میں نکھل گپتا (Nikhil Gupta) نے امریکی عدالت میں جرم قبول کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس معاملے میں تقریباً 83 لاکھ روپے کی ڈیل اور سابق را (RAW) افسر وکاس یادو کے مبینہ کردار کا بھی دعویٰ کیا جا رہا ہے۔
Khalistani outfit SFJ issues threat to ‘siege’ Indian consulate in Vancouver: کینیڈا میں خالصتان حامیوں کا ہنگامہ، بھارتی قونصل خانے پر قبضے کرنے کی دھمکی، خالصتانی تنظیموں کیسے ملتی ہے کو فنڈنگ؟
ٹائمز آف انڈیاکی رپورٹ کے مطابق SFJ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جمعرات، 18 ستمبر کو وینکوور میں بھارتی قونصل خانے کو گھیرے گی اور اس پر قبضہ کرنے کی کوشش کرے گی۔ تنظیم نے نہ صرف ہندوستانیوں بلکہ کینیڈین شہریوں کو بھی قونصل خانے کے آس پاس جانے سے خبردار کیا ہے۔
Canada Parliament honours Nijjar: کینیڈا کی پارلیمنٹ میں منائی گئی خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ نجر کی برسی، ہندوستان نے دلایائی کنشک پرواز پر دہشت گردانہ حملے کی یاد
گزشتہ ماہ ہی کینیڈا نے نجر قتل کیس میں 4 ہندوستانی شہریوں کو گرفتار کیا تھا۔ ایڈمنٹن کے رہائشی 22 سالہ کرن، 22 سالہ کملپریت سنگھ، اور 28 سالہ کرن پریت سنگھ پر قتل کی سازش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔





