Bharat Express DD Free Dish

Kejriwal Sisodia

دوسری جانب جواب دہندگان کے وکلا نے ای ڈی کی عرضی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ٹرائل کورٹ کے ریمارکس اس کے فیصلے کا حصہ ہیں اور انہیں الگ سے حذف نہیں کیا جا سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالت نے تمام دستیاب شواہد کو مدنظر رکھتے ہوئے ہی ڈسچارج کا فیصلہ دیا۔