Kedarnath Dham: کیدارناتھ میں صرف 5 ماہ میں 50 ٹن سے زیادہ کچرا جمع، پچھلے پورے سیزن سے ڈھائی گنا زیادہ
اعداد و شمار کے مطابق 2026 کے صرف 5 ماہ میں پیدا ہونے والا کچرا 2023 کے پورے سال کے مقابلے میں تقریباً 54 فیصد، 2024 کے مقابلے میں تقریباً 93 فیصد اور 2025 کے مقابلے میں تقریباً 135 فیصد زیادہ ہے۔نگر پنچایت کے اعداد و شمار کے مطابق اپریل میں 1.7 میٹرک ٹن کچرا پیدا ہوا، جو مئی میں بڑھ کر 16.3 میٹرک ٹن ہوگیا۔ جون میں 11.5 میٹرک ٹن، جولائی میں 10.5 میٹرک ٹن اور اگست میں 10.3 میٹرک ٹن کچرا پیدا ہوا۔
Gautam Adani Anniversary Kedarnath: شادی کی 40ویں سالگرہ پر کیدارناتھ پہنچے گوتم اڈانی ،ولڈ لیبر ڈے پر 4 لاکھ ملازمین کے لیے شروع کی نئی پہل
اڈانی گروپ کے سربراہ نے اس موقع پر اپنے چار لاکھ سے زائد ملازمین کے لیے ایک نئی پہل کا بھی اعلان کیا۔ اس اقدام کو “اپنی بات، اپنوں کے ساتھ” کا نام دیا گیا ہے، جس کا مقصد ادارے کے ہر فرد کے ساتھ براہِ راست اور مخلصانہ رابطہ قائم کرنا ہے۔
Swami Avimukteshwaranand Saraswati: ‘کیدارناتھ سے 228 کلو سونا غائب’، ایوی مکتیشورانند سرسوتی نے لگایا الزام ، وزیر اعظم مودی سے ملاقات پر کہی یہ بات
دہلی کے براری میں کیدارناتھ مندر کی تعمیر کو لے کر ملک کے متعدد مقامات پر احتجاج ہو رہا ہے۔ اب جیوتیرمتھ کے شنکراچاریہ سوامی اویمکتیشورانند نے اس حوالے سے بڑا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیدارناتھ میں سونے کا گھوٹالہ ہوا ہے، اس معاملے کو کیوں نہیں اٹھایا گیا؟ انہوں نے پوچھا، …





