Legal notice to Amitabh Bachchan and Sony TV: کے بی سی میں پنچاب کے تعلق سے پوچھے گئے سوال پر تنازع، امیتابھ بچن اور سونی ٹی وی کو قانونی نوٹس، 15 دن میں ویڈیو ہٹانے اور عوامی معافی مانگنے کا مطالبہ
یہ قانونی نوٹس رنجیت سنگھ کی جانب سے ایڈووکیٹ اندر جیت اروڑہ نے بھیجا ہے۔ نوٹس امیتابھ بچن کو کے بی سی کے میزبان کی حیثیت سے، اے بی کارپ لمیٹڈ کے ذریعے ان کے دوسرے پتے پر، جبکہ سونی پکچرز نیٹ ورکس انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر کو بھی ارسال کیا گیا ہے۔





