International Prayagraj Film Festival 2026: بین الاقوامی پریاگ راج فلم فیسٹیول 2026 کا شاندار آغاز، فلم، ثقافت اور ادب کے سنگم کا گواہ بنا پریاگ راج، نمائش میں چھائی ’کوَن قصور‘
بھارت ایکسپریس، بنارس ٹاکیز اور جینت میڈیا کی مشترکہ پیشکش سماجی موضوعات پر مبنی بھوجپوری فلم ’کوَن قصور‘ کی خصوصی نمائش، ناظرین نے فلم کو خوب سراہا
Bhojpuri Film ‘Kawan Kasoor’ to Be Premiered in July: بھوجپوری فلم ’کون کسور‘ کا جولائی میں ہوگا شاندار پریمیئر، کہانی اور ٹریلر کو مل چکی ہے زبردست پذیرائی
بھوجپوری سنیما میں نئے اور منفرد موضوعات پر فلمیں بنانے کے بڑھتے ہوئے رجحان کے درمیان ’کون کسور‘ سے بھی شائقین کو خاصی توقعات وابستہ ہیں۔ اب فلم کے پریمیئر کے ساتھ ساتھ ناظرین کی نظریں اس کی باضابطہ ریلیز کی تاریخ کے اعلان پر مرکوز ہیں۔





