Bharat Express DD Free Dish

Kathak Dance

نئی دہلی میں ’عصری کتھک، روایت، جدت اور اظہار‘ کے موضوع پر خصوصی ثقافتی پروگرام کا انعقاد، معروف کتھک رقاصہ گوری دیواکر نے روایت اور جدید تجربات کے درمیان توازن کو قرار دیا ضروری۔

ممتا فرسیّا کی پہلی کتھک پرفارمنس ’’منچ پرویش‘‘ نے ہندوستانی کلاسیکی رقص کے ایک عظیم الشان میلے میں سامعین کو مسحور کردیا۔ یہ تقریب انڈیا ہیبی ٹیٹ سنٹر کے اسٹین آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی۔

وزارت ثقافت نے ملک کی مشہور رقاصہ ڈاکٹر انو سنہا، کرشنا کلا فاؤنڈیشن اور ایجوکیشنل سوسائٹی کی ڈائریکٹر کو ڈانس پروگرام کے لیے مدعو کیا ہے۔