Vedic Clock Kashi Vishwanath: کاشی میں پی ایم مودی نے دیکھا ’کال چکر، جانئے کیا ہے ویدک گھڑی’ جس نے انٹرنیٹ پر طوفان برپا کر دیا
اس گھڑی کی تنصیب کے پیچھے مدھیہ پردیش اور اتر پردیش کی مشترکہ کوشش شامل ہے۔ مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے یہ گھڑی اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو تحفے میں دی تھی، جسے 4 اپریل کو کاشی وشوناتھ مندر کے احاطے میں نصب کیا گیا۔
PM Modi to Inaugurate Ganga Expressway: وزیراعظم مودی کاشی وشوناتھ مندر میں پوجا کے بعد 36,230 کروڑ روپے کے گنگا ایکسپریس وے کا کریں گے افتتاح
گنگا ایکسپریس وے کا افتتاح ملک میں عالمی معیار کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ سرکاری بیان کے مطابق یہ ایکسپریس وے 594 کلومیٹر طویل، 6 لین والا اور ایکسیس کنٹرولڈ گرین فیلڈ ہائی اسپیڈ کوریڈور ہے، جسے تقریباً 36,230 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے۔
Horrific road accident in MP: مدھیہ پردیش میں خوفناک سڑک حادثہ، گلوکار اور موسیقار گروپ کے 4 افراد ہلاک، 7 زخمی
گروپ کے ایک رکن نے بتایا کہ گجرات کے ایک شخص نے کاشی وشوناتھ مندر میں شیو کتھا کا اہتمام کیا تھا۔ وہ سب ایک ہی شیو کتھا کے لیے گئے تھے۔ یہ حادثہ وہاں سے واپسی کے دوران پیش آیا۔ انہوں نے کہا کہ تقریباً سبھی سو رہے تھے کہ اچانک ٹکر ہو گئی۔
Gyanvapi Masjid Case: ’گیان واپی کو مسجدکہتے ہیں، لیکن وہ مکمل’وشوناتھ‘ ہیں‘، وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے پھرکیا بڑا دعویٰ
یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بابا وشوناتھ اورآدی شنکرآچاریہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بھگوان نے کہا کہ میں وشوناتھ ہوں، گیان واپی کا مجسمہ جس کی عبادت کے لئے آپ کیرالہ سے یہاں آئے ہیں۔
Complaint against Elvish Yadav in Varanasi: وارانسی میں ایلوش یادو کے خلاف شکایت درج، کاشی وشوناتھ مندر میں اہم قوانین کی خلاف ورزی کا الزام
مندر کے اندر فوٹوگرافی کے الزام کے حوالے سے جوائنٹ کمشنر آف پولیس کے اگلرسن نے بتایا کہ صبح کچھ لوگوں نے ایلوش یادو کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔ اس سلسلے میں تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے اور مناسب کارروائی کی جائے گی۔
‘Shree ke charno me’: نیتا امبانی پہنچیں وارانسی ، بابا وشوناتھ کو بیٹے اننت کی شادی کی دعوت دی
اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریبات 3 دن تک جاری رہیں گی۔ یہ تقریب 12 جولائی کو شروع ہوگی اور 14 جولائی تک جاری رہے گی۔
PM Modi In Varanasi: “کازیرنگا پارک سے صبح کا آغاز… شام کو بابا کاشی وشوناتھ کے درشن”، وزیر اعظم مودی نے تصاویر شیئر کیں۔
ہفتہ (9 مارچ) کو اپنے دورے کے دوران، وزیر اعظم نریندر مودی مغربی بنگال سے براہ راست اتر پردیش کے وارانسی پہنچے، جہاں انہوں نے ایک طویل روڈ شو کیا۔





