PM MODI TO WITNESS VARANASI AIR SHOW: بھارتی فضائیہ کا ایئر شو دیکھنے 25 اکتوبر کو کاشی پہنچیں گے پی ایم مودی، نمو گھاٹ پر شاندار اسٹیج تیار، 20 لاکھ افراد کی آمد کا امکان
وزیر اعظم نریندر مودی 25 اکتوبر 2026 کو اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی کا دورہ کریں گے۔ وہ جدید سہولتوں سے آراستہ نمو گھاٹ پر بھارتی فضائیہ کے شاندار ’ونگز اوور گنگیز‘ ایئر شو کی اختتامی اور مرکزی تقریب میں شرکت کریں گے۔
Kashi Ka Kayakalp MEGA CONCLAVE: ‘مسلمانوں کو پاکستان ملا، سناتنیوں کو ان کا بھارت ورش نہیں ملا’، سنتوش سنگھ نے بھارت ایکسپریس کے کانکلیو میں کہا – وقف بورڈ کو ختم کیا جائے
وشو ویدک سناتن ٹرسٹ کے قومی صدر سنتوش سنگھ نے 'کاشی کا کیکلپ' کا نکلیو میں کہا کہ مسلمانوں کے وقف بورڈ میں ترمیم کرنے کی ضرورت نہیں ہے، یہ ملک کے خلاف ہے، اسے ختم کر دینا چاہیے۔
Kashi Ka Kayakalp: ہماری خواہش ہے، متھرا میں تعمیر کیا جائے عظیم الشان مندر – برجیش پاٹھک
بابا وشوناتھ کے شہر میں بھارت ایکسپریس کی طرف سے 'کاشی کا کایا کلپ' میگا کانکلیو کا انعقاد کیا جا رہا ہے، اس پروگرام کا آغاز بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، منیجنگ ڈائریکٹر اور ایڈیٹر ان چیف نے شمع روشن کر کے کیا۔





