Red Lory Film Festival: ایک سین کے سہارے سبھاش گھئی نے لکھ دی تھی ’قرض‘ کی اسکرپٹ، سنائی دلچسپ کہانی
گھئی نے کہا کہ وہ دوبارہ ناظرین کے لیے کچھ نیا اور شاندار لانے کے لیے تیار ہیں۔ گھئی نے آنجہانی اداکار رشی کپور اور ٹینا منیم اداکاری والی فلم ’قرض‘ کی شوٹنگ کی ایک جھلک بھی دی۔ تصویر میں ان کے ساتھ رشی اور ٹینا بھی نظر آئے





