IPL Auction 2026: چنئی سپرکنگس نے 19 سال لڑکے کو 14.2 کروڑ میں خریدا، کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے لئے لگا چکا ہے شاہد آفریدی سے تیز سنچری
آئی پی ایل 2026 کے منی آکشن میں چنئی سپرکنگس (سی ایس کے) نے ایک نوجوان کھلاڑی پرجم کرپیسے لٹائے۔ اس کھلاڑی کے لئے چنئی نے سب سے زیادہ 14.2 کروڑ روپئے کی بولی لگائی۔ یہ کھلاڑی اپنی طوفانی بلے بازی کے لئے جانا جاتا ہے۔





