Bharat Express DD Free Dish

Kartavya Path

اس مہم کا مقصد خواتین کے حقوق اور ان کی نمائندگی کو مضبوط بنانے کے لیے حال ہی میں پیش کیے گئے ’ناری شکتی وندن ادھینیم‘ کے تئیں عوامی حمایت کا اظہار کرنا اور اس کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ پروگرام کے منتظمین کے مطابق یہ صرف ایک تقریب نہیں بلکہ ایک سماجی تحریک ہے، جس کے ذریعے خواتین کے مقام کو مزید مستحکم کرنے کا پیغام دیا جائے گا۔

کرتویہ پتھ پر منعقدہ 77ویں یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں بھارتی فضائیہ کا فلائی پاسٹ اس بار خاص طور پر اہم اور یادگار ثابت ہوا۔ فضائیہ کے بہادر فائٹر پائلٹس نے آسمان میں جرات، مہارت اور قومی طاقت کا شاندار مظاہرہ کیا۔ اس فلائی پاسٹ نے نہ صرف عسکری طاقت کا پیغام دیا بلکہ قوم کے حوصلے اور اعتماد کو بھی نئی بلندی بخشی۔

ملک کے یومِ جمہوریہ کی شاندار پریڈ کی تیاریوں نے دارالحکومت دہلی میں انتظامی سرگرمیوں کو مزید تیز کر دیا ہے۔ پریڈ کی ریہرسل کے پیش نظر دہلی ٹریفک پولیس نے سکیورٹی اور انتظامی سہولتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹریفک نظام میں عارضی تبدیلیاں کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اس کا مقصد مختلف وزارتوں کو ایک ہی احاطے میں لا کر بین الوزارتی رابطے کو بہتر بنانا، پالیسی پر عمل درآمد میں تیزی لانا اور شفاف، مؤثر اور جواب دہ انتظامی ڈھانچے کو فروغ دینا ہے۔

اس کا مقصد مختلف وزارتوں کو ایک ہی احاطے میں لا کر بین الوزارتی رابطے کو بہتر بنانا، پالیسی پر عمل درآمد میں تیزی لانا اور شفاف، مؤثر اور جواب دہ انتظامی ڈھانچے کو فروغ دینا ہے۔اس کا مقصد مختلف وزارتوں کو ایک ہی احاطے میں لا کر بین الوزارتی رابطے کو بہتر بنانا، پالیسی پر عمل درآمد میں تیزی لانا اور شفاف، مؤثر اور جواب دہ انتظامی ڈھانچے کو فروغ دینا ہے۔

اس سال یوم جمہوریہ کی تقریبات میں آئین کے نفاذ کے 75 سال مکمل ہونے پر توجہ مرکوز کی گئی اور ’جن بھاگداری‘ پر زور دیا گیا۔ اس تہوار میں ہندوستان کی ثقافتی تنوع، اتحاد، مساوات، ترقی اور فوجی طاقت کی نمائش کی گئی۔

ملزم نے فوٹوگرافر کے ہاتھ اور گردن پر چاقو سے حملہ کیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ متاثرہ انڈیا گیٹ پر فوٹو گرافی کا کام کرتا ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم کا نام یوہان ہے اور وہ ذہنی طور پر ٹھیک نہیں ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ملزم تلنگانہ کا رہنے والا ہے۔

75ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر کاجول نے انسٹا گرام پر اپنی ایک بلیک اینڈ وہائٹ پرانی تصویر شیئر کی۔ تصویر میں ڈی ڈی ایل جے اداکارہ کو نئی دہلی کے کرتبیہ پتھ پر (پہلے راج پتھ) پر دکھایا گیا ہے۔

اس سے قبل پہلوان بجرنگ پونیا نے بھی اپنا پدم شری ایوارڈ واپس کر دیا تھا اور احتجاجاً کرتویہ پتھ کے فٹ پاتھ پر اپنا ایوارڈ چھوڑ دیا تھا۔ اسی وقت ساکشی ملک نے نو منتخب ڈبلیو ایف آئی پینل کے خلاف ایک پریس کانفرنس میں ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔