Karnataka Govt Decision on Hijab: کرناٹک میں اب حجاب پہن کربھی اسکول جاسکیں گی لڑکیاں، بی جے پی حکومت کے فیصلہ کو کانگریس نے پلٹا
کرناٹک میں نئی پالیسی کے تحت طلباء اب اسکولوں اورکالجوں میں حجاب، پگڑی، جنیو، شیودھارا اور رودراکش پہن کرجاسکیں گے، بشرطیکہ یہ مقررہ یونیفارم کی تکمیل کریں اوراس کی بنیادی روح کومتاثرنہ کریں۔
Karnataka: بچوں سے سیپٹک ٹینک صاف کرانے پر اسکول پرنسپل اور ٹیچر گرفتار
وزیر اعلیٰ سدھارمیا کی مداخلت کے بعد پرنسپل بھرتما اور ٹیچر منیاپا کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اسی اسکول میں طلبہ کو سخت سزا دینے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی تھی۔





