Shivam Mishra granted bail: کانپور لیمبورگینی حادثے کے ملزم شیوم مشرا کو ملی ضمانت، 20 ہزار روپے کے ذاتی مچلکے پر کورٹ نے سنایا فیصلہ
یہ حادثہ اتوار 8 فروری کو کانپور کے جھولا پارک چوراہے کے قریب پیش آیا، جہاں تیز رفتار لیمبورگینی کار نے پہلے ایک آٹو رکشہ، پھر ایک بُلٹ موٹر سائیکل کو ٹکر ماری اور آخرکار ایک کھمبے سے جا ٹکرائی۔ حادثے میں کم از کم ایک شخص زخمی ہوا۔





