Kanpur Fire Incident: پانچویں ٹاور تک پہنچی آگ ، 44 گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا
سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے ٹویٹ کیا کہ ٹیکسٹائل مارکیٹ میں لگی آگ تاجروں کے لیے ایک اور بڑا دھچکا ہے، جو پہلے ہی نوٹ بندی، جی ایس ٹی کے چھاپے اور کساد بازاری کا سامنا کر رہے ہیں۔