Bharat Express DD Free Dish

Kamal Akhtar

سماجوادی پارٹی کی مرادآباد سے رکن پارلیمنٹ روچی ویرا سے کمال اخترکی نا اتفاقی کے بعد لکھنو میں اعلیٰ کمان نے میٹنگ بلائی تھی اور آج ان کے استعفیٰ کی خبر آئی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ کمال اختر اور روچی ویرا کے درمیان کافی دنوں سے اختلاف چل رہا ہے، دباو کی وجہ سے کمال اختر کو استعفیٰ دینا پڑا۔