Historic Milestone: وزیراعظم مودی نے کلپکم میں فاسٹ بریڈر نیوکلیئر ری ایکٹر میں کامیابی حاصل کرنے پر سائنسدانوں کو دی مبارکباد
وزیراعظم نے اسے ’’تاریخی سنگِ میل‘‘ قرار دیا۔ مکمل طور پر دیسی ٹیکنالوجی سے تیار ری ایکٹر بھارت کی توانائی خودکفالت کو مضبوط کرے گا۔ یہ منفرد صلاحیت بھارت کو محدود یورینیم وسائل کے باوجود زیادہ توانائی حاصل کرنے میں مدد دے گی اور صاف توانائی کے میدان میں ملک کو خودکفیل بنانے کی سمت ایک بڑا قدم ثابت ہوگی۔
Kalpakkam Nuclear Power Plant: پی ایم مودی نے کلپکم میں پروٹو ٹائپ فاسٹ بریڈر ری ایکٹر کی ‘کور لوڈنگ’ کا مشاہدہ کیا
وزیر اعظم نے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال، اٹامک انرجی کمیشن کے چیئرمین اے کے موہنتی، بھابھا اٹامک ریسرچ سنٹر کے ڈائریکٹر وویک بھسین اور اندرا گاندھی اٹامک ریسرچ سنٹر کے ڈائریکٹر بی وینکٹرمدھس کے ساتھ پی ایف بی آر کے ری ایکٹر والٹ اور کنٹرول روم کا دورہ کیا۔





