Bharat Express DD Free Dish

Kalki Dham

پروگرام کا آغاز صبح شری کلکی پراکتیہ مہایگیہ سے ہوگا۔ مہایگیہ کی تکمیل پیٹھادھیشور آچاریہ پرمود کرشنم صبح 9:30 بجے کریں گے۔

یہ ملاقات ایک خوش گوار اور روحانی ماحول میں ہوئی، جہاں آچاریہ پرمود کرشنم نے انھیں کلکی دھام کی موجودہ پیش رفت، تعمیراتی منصوبے اور اس کی مذہبی اہمیت کے بارے میں تفصیلات فراہم کیں۔

" ممتا  کلکرنی نے کہا، مسلمانوں نے مجھے بہت پیار دیا ہے اور میری سادھنا کے دوران  میں نے دبئی میں کافی وقت گزارا، جہاں مجھے بہت سکون ملا۔ میں مسلمانوں سے پیار کرتی ہوں، لیکن مجھے دہشت گردی سے پیار نہیں ہے۔

حال ہی میں لندن کے نو منتخب میئر راج کمارشرما نے ہندوستان آنے کا وعدہ کیا ہے۔ آچاریہ پرمود کرشنم سے ویڈیوکال پرنیک خواہشات حاصل کرنے کے بعد انہوں نے”شری کلکی دھام“ آنے کی دعوت قبول کی۔

جمعہ کو سنبھل کے ڈویژنل کمشنر اور آچاریہ پرمود کرشنم نے پوجا کی رسم ادا کرنے کے بعد شر کلکی دھام مندر کی تعمیر کے لیے بنیاد کی کھدائی شروع کر دی۔

دہلی اسمبلی انتخابات سے پہلے ہی کلکی دھام کے سربراہ آچاریہ پرمود کرشنم نے اپنی پیشین گوئی کی تھی۔ ان کا ماننا ہے کہ ہندوستان میں ہر جگہ سناتن کا جھنڈا لہراتا ہوا نظر آئے گا۔

سنبھل ضلع میں شری کلکی دھام کی تعمیر کے لیے 19 فروری 2025 سے زمین کی کھدائی کے کام کے افتتاحی پروگرام کے لئے آچاریہ پرمود کرشنم نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو دعوت نامہ بھیجا تھا۔

آپ کو بتادیں کہ کلکی دھام کے یوم تاسیس کے موقع پر، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے آج فلم پروڈیوسر بونی کپور، مشہور گیت نگار اور شاعر منوج منتشیر اور کئی لیڈروں اور اداکاروں سے ملاقات کی۔

سنبھل کے مشہور کالکی دھام میں پہلے یوم تاسیس کی شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل اور بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے شرکت کی۔

سنبھل میں واقع شری کلکی دھام کے پیٹھادھیشور اور شری کلکی فاؤنڈیشن کے بانی آچاریہ پرمود کرشنم اس وقت شری کلکی دھام کی تعمیر کے لیے خاص طور پر منعقد ہونے والی ’شیلادان مہایگیہ‘ رسم کے لیے بہار پرواس میں ہیں ۔