Acharya Pramod Krishnam: آچاریہ پرمود کرشنم کو ’جگت گرو‘ کا خطاب، مہنت رویندر پوری کے ہاتھوں اعزاز
اعزاز حاصل کرنے کے بعد آچاریہ پرمود کرشنم نے کہا کہ وہ اکھاڑا پریشد کے قومی صدر مہنت رویندر پوری کے بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے انہیں اس اعلیٰ خطاب کے لائق سمجھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ خود کو سناتن دھرم کا محض ایک خادم مانتے ہیں اور پوری انسانیت کی خدمت ہی ان کا اصل مقصد ہے۔
Asur 2 kalki story: کیا ہے کالکی اوتار کی کہانی، Asura-2 ویب سیریز میں جس کا کیا گیا تذکرہ
مذہبی عقائد کے مطابق، ہندو صحیفوں میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ جب بھی اس زمین پر گناہ اور ناانصافی میں اضافہ ہوا ہے، تب بھگوان وشنو کسی نہ کسی شکل میں گناہگاروں کو تباہ کرنے کے لیے زمین پر نمودار ہوئے ہیں۔





