Kalaari Capital: ملک کی جی ڈی پی میں2030 تک 120 بلین ڈالر کا حصہ ڈال سکتے ہیں اسٹارٹ اپس: کلاری کیپیٹل
بنگلورو میں واقع وینچر کیپیٹل فرم کلاری کیپٹل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک کے اسٹارٹ اپس 2030 تک ملک کی جی ڈی پی میں 120 بلین ڈالر کا حصہ ڈال سکتے ہیں، جو موجودہ سطح سے تقریباً 3.5 گنا زیادہ ہے۔