Police on alert in Sambhal: سنبھل میں پیدل یاترا کی اجازت نہیں، پھر بھی پولیس الرٹ، متنازع مقام پر آر آر ایف تعینات، سی سی ٹی وی سے نگرانی
پولیس حکام نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پیدل یاترا میں شامل نہ ہوں تاکہ امن و قانون کی صورت حال برقرار رہے۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔





