Urdu Conclave 2026

Kadamkuan

خان سر کے ادارے کے اطراف کسی مجرمانہ واقعے کی یہ پہلی خبر نہیں ہے۔ اس سے قبل 10 مئی 2019 کو ان کے کوچنگ سینٹر کو دیسی بم حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ اس وقت خان جی ایس ریسرچ سینٹر کے باہر نامعلوم افراد نے یکے بعد دیگرے دو دیسی بم پھینکے تھے۔