PM Modi Bihar Visit: بہار کے لیے 21 نومبر ہوگا خاص، وزیر اعظم مودی دیں گے ترقیاتی منصوبوں کا تحفہ، دیکھیے مکمل فہرست
وزیر اعظم نریندر مودی 21 نومبر کو ایک بار پھر بہار کے دورے پر آ رہے ہیں۔ ان کے مجوزہ دورے سے متعلق ر ریاست بھر میں انتظامی اور سیاسی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔





