Home to at least 51 Kabutarkhanas: ممبئی میں 51 کبوتر خانے بند،اب کبوتروں کو دانہ ڈالنا پڑے گا مہنگا،بی ایم سی نےلگائی پابندی
ممبئی میں لوگوں کا کبوتروں کو کھانا کھلانا صدیوں پرانا رواج ہے جو کئی بار تنازعات کا سبب بھی بن چکا ہے۔ ہندوستانی ثقافت میں، کبوتروں کو کھانا کھلانا ایک نیک عمل سمجھا جاتا ہے اور یہ خیال کیا جاتا ہے کہ کبوتروں کو کھانا کھلانے سے مردہ آباؤ اجداد کی روح کو تسکین ملتی ہے۔





