Delhi High Court: صنفی مساوات اور ثقافتی تنوع جیسے مسائل کو دہلی جوڈیشل اکیڈمی کے نصاب کا حصہ بنایا جائے: ہائی کورٹ
عدالتی تعلیم اور تربیت کو نہ صرف قانونی اصولوں پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے بلکہ عدالت کے سامنے آنے والے لوگوں کے متنوع پس منظر اور حقائق پر بھی توجہ دینی چاہیے۔ اس سے معاشرے کی قدامت پسند سوچ کو بدلنے اور بہتر فیصلہ دینے میں مدد ملے گی۔