Pakistan News: پاکستانی عدلیہ میں انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کیلئے بنے گا کمیشن، سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس کی سربراہی میں ہوگی جانچ
ہفتے کے روز کابینہ کے اجلاس میں جب خط کا معاملہ زیر بحث آیا تو بیوروکریٹس اور دیگر غیر متعلقہ افراد کو کمرے سے نکل جانے کی درخواست کی گئی۔ کابینہ ارکان نے وزیراعظم شہباز شریف کو کمیشن کا سربراہ مقرر کرنے کا حق دیا تھا۔