UGC-NET December 2026 Schedule: نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے یو جی سی نیٹ دسمبر 2026 امتحان کا مضمون وار شیڈول جاری کردیا، 14 سے 21 دسمبر تک کمپیوٹر بیسڈ موڈ میں ہوں گے امتحانات
نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) کے مطابق امتحانات کا آغاز 14 دسمبر سے ہوگا اور آخری امتحان 21 دسمبر کو لیا جائے گا۔ امتحانات روزانہ دو شفٹ میں منعقد ہوں گے۔ پہلی شفٹ صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک، جبکہ دوسری شفٹ سہ پہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک ہوگی۔





