Doctor Rape Murder Case: آج شام ختم ہوسکتی ہے ڈاکٹروں کی ہڑتال، ممتا بنرجی کا دعویٰ – 99 فیصد مطالبات منظور
ممتا بنرجی نے کہا، "کولکاتہ پولیس کمشنر ونت گوئل اور شمالی ڈویژن کے ڈپٹی کمشنر ابھیشیک گپتا کا تبادلہ کیا جائے گا۔ ڈاکٹروں نے دعویٰ کیا تھا کہ گوئل نے پہلے انہیں بتایا تھا کہ وہ عہدہ چھوڑنا چاہتے ہیں کیونکہ ان کا ان پر سے اعتماد ختم ہوگیا ہے۔ "
Junior Doctor Delegation Met CM Mamata: بنگال میں جاری تعطل کا ہوگا خاتمہ ؟ مشتعل ڈاکٹروں نے ممتا سے بات کرنے پر رضامندی ظاہر کی، کچھ دیر بعد ہوگی ملاقات
ڈاکٹروں نے وزیر اعلیٰ کو ایک ای میل میں لکھا تھا کہ وہ گزشتہ 35 دنوں سے احتجاج کر رہے ہیں اور اپنے پانچ مطالبات کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔