Bharat Express DD Free Dish

July 28 session resume

لوک سبھا میں بھی اپوزیشن کے نعرے بازی اور پلے کارڈز لہرانے کے سبب اسپیکر اوم برلا نے ایوان کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دی۔ انہوں نے ایوان کو معمول کے مطابق چلانے کی اپیل کی اور کہا کہ ’’احتجاج درج کرانے کا ایک طریقہ ہوتا ہے، اگر ایوان چلانے کا ارادہ نہیں ہے تو پھر کارروائی ملتوی کی جاتی ہے۔‘‘