Akshay Kumar juhu car accident: ممبئی کے جوہو میں اکشے کمار کے قافلے کی گاڑی حادثے کا شکار، آٹو رکشا ڈرائیور زخمی، اداکار اور ٹوئنکل کھنہ محفوظ
اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ ایئرپورٹ سے گھر واپس لوٹ رہے تھے کہ اسی دوران جوہو میں ان کی ایسکارٹ گاڑی ایک سڑک حادثے کا شکار ہو گئی۔ حادثے میں ایک آٹو رکشا بری طرح تباہ ہو گیا جبکہ اس کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ تاہم اداکار اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ واقعے کی تفصیلات سامنے آ رہی ہیں۔
Akshay Kumar Car Accident: ممبئی میں اکشے کمار کا قافلہ حادثے کا شکار، دو شخص شدید طور پر زخمی، اداکار نے کار سے اتر کر اس طرح کی مدد
حادثے میں زخمی ہونے والے دونوں افراد کی حالت فی الحال سنگین بتائی جا رہی ہے اور انہیں فوری طور پر قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ مکتیشور روڈ پر پیش آئے اس حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور معاملے کی جانچ شروع کر دی گئی ہے۔
Supervisor kidnaps pet dog: ممبئی میں عجیب و غریب واقعہ… سیلری کٹوتی کا بدلہ لینے کیلئے سپروائزر نے پالتو کتے کو کیا اغوا…اور پھر…
جوہو پولیس نے پنڈھارکر کے خلاف بی این ایس ایکٹ کی دفعہ 316(2) کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس نے ریلوے پولیس کے ساتھ مل کر اس کی تلاش تیز کردی ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر پولیس کو شبہ ہے کہ وہ ممبئی سے باہر فرار ہو گیا ہو۔ پولیس نے کہا کہ وہ جلد ہی ملزم کو پکڑ کر پریکسی کو بحفاظت واپس لانے کی کوشش کر رہی ہے۔





