JPMorgan Vendors Data Leaked: ویزا، ماسٹرکارڈ اور جے پی مورگن کے سروس فراہم کنندگان کا ڈیٹا لیک، ادائیگی نیٹ ورک متاثر نہیں
جے پی مورگن نے کہا ہے کہ اس کی تحقیقات سے اشارہ ملا ہے کہ حملہ آوروں نے سروس فراہم کرنے والوں کے پاس موجود مارکیٹنگ ڈیٹا تک رسائی حاصل کی تھی۔ اس میں بعض صارفین کے نام اور ای میل پتے بھی شامل ہو سکتے ہیں۔





