Bharat Express DD Free Dish

Journalist ‘Assault’ Case

رپورٹ میں اس بات پر زور دیا گیا کہ صحافیوں کے خلاف تشدد، قانونی کارروائیوں، اور ایکریڈیٹیشن کی منسوخی جیسے اقدامات نے بنگلہ دیش میں پریس کی آزادی کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ یہ صورتحال نہ صرف صحافیوں کے لیے خطرناک ہے بلکہ ملک میں جمہوری اقدار اور آزادی صحافت کے لیے بھی ایک بڑا خطرہ ہے۔

کانگریس کے پوسٹ میں کہا گیا ہے، "اس کے ساتھ ساتھ صحافی سے پیسے بھی چھین لیے گئے، حال ہی میں بی جے پی کے غنڈوں نے امیٹھی میں کانگریس کے دفتر کے باہر کھڑی گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی تھی اور کانگریس کارکنوں پر حملہ کیا تھا۔

سال 2019 میں ایک صحافی نے بالی ووڈ اداکار اور ان کے باڈی گارڈ (محافظ) نواز شیخ کے خلاف شکایت درج کرائی تھی۔ جمعرات کو ممبئی ہائی کورٹ نے اس شکایت کو خارج کردیا ہے